Skip to content
1 MIN · ESSAY

ڈاکٹر جویریہ عظیم

Mohammed Zaheeruddin
Mohammed Zaheeruddin
2026-04-28
Size
Font

ڈاکٹر جویریہ عظیم میری چھوٹی بہن ہیں۔
گھر میں ان کی عرفیت روحی ہے۔

انہوں نے فاران ہائی اسکول سے دسویں جماعت مکمل کی اور سروگنیا کالج سے سائنس میں انٹرمیڈیٹ کیا۔ اس کے بعد ٹیپو سلطان یونانی میڈیکل کالج سے بی یو ایم ایس کی ڈگری حاصل کی۔

ان کی شادی میرے خالہ زاد، انجینئر محمد صغیر الدین عامر سے ہوئی۔

عامر بھائی نے ایم ٹیک (اسٹرکچر) کیا ہے اور “اے آر کنسٹرکشن” کے نام سے ایک فرم چلاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ عمرہ ٹورز اینڈ ٹریولز کا کاروبار بھی کرتے ہیں۔

ڈاکٹر جویریہ عظیم اس وقت لقمان یونانی میڈیکل کالج، بیجاپور سے ایم ڈی کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ نوبل پیرا میڈیکل کالج کی ناظمہ کے طور پر بھی خدمات انجام دے رہی ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے انہیں ایک بیٹے اور ایک بیٹی سے نوازا ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔

Share WhatsApp X
Stay in loop

New essays, occasionally.

No spam. Unsubscribe any time.

Comments
Join the conversation
Sign in with Google to leave a comment. We’ll only show your name and photo.