Skip to content
1 MIN · ESSAY

ڈاکٹر عارفہ فردوس

Mohammed Zaheeruddin
Mohammed Zaheeruddin
2026-04-28
Size
Font

ڈاکٹر عارفہ فردوس میری چوتھی بہن ہیں۔

انہوں نے الہلال اسکول سے دسویں جماعت تک تعلیم حاصل کی، اس کے بعد بی بی رضا گرلز کالج سے انٹرمیڈیٹ مکمل کیا۔ بعد ازاں ٹیپو سلطان یونانی میڈیکل کالج سے بی یو ایم ایس کا کورس مکمل کیا۔

انہوں نے اور ڈاکٹر عرشیہ مبشرین نے ساتھ ہی اپنی تعلیم مکمل کی۔ تعلیم کے بعد ان کی شادی انجینئر عتیق الرحمٰن تماپوری صاحب سے ہوئی۔

انجینئر صاحب الیکٹریکل انجینئر ہیں اور جماعتِ اسلامی کے رکن بھی ہیں۔

ڈاکٹر عارفہ فردوس ٹیپو سلطان یونانی میڈیکل کالج میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہی ہیں۔وہ ایک داعیہ بھی ہیں۔

اللہ تعالیٰ نے انہیں پانچ بیٹیوں سے نوازا ہے۔

جب بھی وہ مائکے آتی ہیں تو والدین کی خدمت میں مصروف رہتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ انہیں نیک کاموں کا دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا فرمائے

Share WhatsApp X
Stay in loop

New essays, occasionally.

No spam. Unsubscribe any time.

Comments
Join the conversation
Sign in with Google to leave a comment. We’ll only show your name and photo.